سورة الأنبياء - آیت 60
قَالُوا سَمِعْنَا فَتًى يَذْكُرُهُمْ يُقَالُ لَهُ إِبْرَاهِيمُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
چند آدمیوں نے کہا ہم نے ایک نوجوان کو ان کے بارے میں کچھ کہتے سنا تھا، اسے ابراہیم کہہ کے پکارتے ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : فَتًى: نوجوان ، جوانمرد وصاحب کرم ۔