سورة الأنبياء - آیت 10

لَقَدْ أَنزَلْنَا إِلَيْكُمْ كِتَابًا فِيهِ ذِكْرُكُمْ ۖ أَفَلَا تَعْقِلُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ہم نے تمہارے لیے ایک کتاب نازل کردی ہے اس میں تمہارے لیے موعظت ہے (پھر اس سے زیادہ تمہیں اور کیا چاہیے) کیا تم سمجھے نہیں؟

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔