سورة طه - آیت 105
وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْجِبَالِ فَقُلْ يَنسِفُهَا رَبِّي نَسْفًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور یہ پہاڑوں کے بارے میں پوچھتے ہیں (کہ ان کا حال کیا ہوگا) تو کہہ دے میرا پروردگار (ریزہ ریزہ کر کے) بالکل اڑا دے گا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔