سورة طه - آیت 101

خَالِدِينَ فِيهِ ۖ وَسَاءَ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حِمْلًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور ہمیشہ اسی حالت میں رہے گا، کیا ہی برا بوجھ ہے جو یہ قیامت کے دن اپنے اوپر لاد رہے ہوں گے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: حِمْلًا: بوجھ یا بار ۔