سورة طه - آیت 51

قَالَ فَمَا بَالُ الْقُرُونِ الْأُولَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

فرعون نے کہا پھر ان کا کیا حال ہونا ہے۔ جو پچھلے زمانوں میں گزر چکے ہیں؟ (یعنی انہین تو تمہارے اس پروردگار کی خبر بھی نہ تھی)

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : الْقُرُونِ الْأُولَى: پہلی قومیں ، گذشتہ زمانے کے لوگ ۔