سورة طه - آیت 26
وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
میرا کام میرے لیے آسان کردے (کہ راہ کی کوئی دشواری بھی غالب نہ آسکے)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔