سورة مريم - آیت 94
لَّقَدْ أَحْصَاهُمْ وَعَدَّهُمْ عَدًّا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس نے (اپنی قدرت سے) انہیں گھیر رکھا ہے اور (اپنے علم سے) ایک ایک کی ہستی گن رکھی ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔