سورة مريم - آیت 30
قَالَ إِنِّي عَبْدُ اللَّهِ آتَانِيَ الْكِتَابَ وَجَعَلَنِي نَبِيًّا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
(مگر) لڑکا بول اٹھا میں اللہ کا بندہ ہوں، اس نے مجھے کتاب دی اور نبی بنایا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔