سورة مريم - آیت 12
يَا يَحْيَىٰ خُذِ الْكِتَابَ بِقُوَّةٍ ۖ وَآتَيْنَاهُ الْحُكْمَ صَبِيًّا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اے ٰیحی (خدا کا حکم ہوا، کیونکہ وہ خوشخبری کے مطابق پیدا ہوا اور بڑھا) کتاب الہی کے پیچھے مضبوطی کے ساتھ لگ جا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : الْحُكْمَ: سمجھ ، سلیقہ ، دانائی ۔