سورة الكهف - آیت 74
فَانطَلَقَا حَتَّىٰ إِذَا لَقِيَا غُلَامًا فَقَتَلَهُ قَالَ أَقَتَلْتَ نَفْسًا زَكِيَّةً بِغَيْرِ نَفْسٍ لَّقَدْ جِئْتَ شَيْئًا نُّكْرًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پھر وہ دونوں آگے چلے، یہاں تک کہ (ایک بستی کے قریب پہنچے اور) انہیں ایک لڑکا ملا، موسیٰ کے ساتھ اسے قتل کر ڈالا، اس پر موسیٰ بولا اٹھا : آپ نے ایک بے گناہ کی جان لے لی حالانکہ اس نے کسی کی جان نہیں لی تھی، آپ نے کیسی برائی کی بات کی؟
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: نُكْرًا: غیر مشروع ، ناشناسائی ، وناسپاسی وناخوشی ، وتعجب۔