سورة الكهف - آیت 32
وَاضْرِبْ لَهُم مَّثَلًا رَّجُلَيْنِ جَعَلْنَا لِأَحَدِهِمَا جَنَّتَيْنِ مِنْ أَعْنَابٍ وَحَفَفْنَاهُمَا بِنَخْلٍ وَجَعَلْنَا بَيْنَهُمَا زَرْعًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور (اے پیغمبر) ان لوگوں کی ایک مثال سنا دو، دو آدمی تھے، ان میں سے ایک کے لیے ہم نے انگور کے دو باغ مہیا کردیئے، گردا گرد کھجور کے درختوں کا احاطہ تھا، بیچ کی زمین میں کھیتھی تھی۔
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔