سورة الكهف - آیت 1

الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَنزَلَ عَلَىٰ عَبْدِهِ الْكِتَابَ وَلَمْ يَجْعَل لَّهُ عِوَجًا ۜ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ساری ستائشیں اللہ کے لیے ہیں جس نے اپنے بند پر الکتاب اتاری (یعنی قرآن اتارا) اور اس میں کسی طرح کی بھی کجی نہ رکھی۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : عِوَجًا: کجی ، ٹیڑھا پن ، پیچیدگی ،