سورة النحل - آیت 100
إِنَّمَا سُلْطَانُهُ عَلَى الَّذِينَ يَتَوَلَّوْنَهُ وَالَّذِينَ هُم بِهِ مُشْرِكُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس کا زور تو انہی پر چلتا ہے جو اپنا رفیق بناتے ہیں، اور جو اس کی وجہ سے شرک کا ارتکاب کرتے ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔