سورة الحجر - آیت 95

إِنَّا كَفَيْنَاكَ الْمُسْتَهْزِئِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ان ہنسی اڑانے والوں کے لیے تمہاری طرف سے بس کرتے ہیں

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔