سورة الحجر - آیت 91

الَّذِينَ جَعَلُوا الْقُرْآنَ عِضِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور (اپنے) قرآن کو پارہ پارہ کردیا ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔