سورة الحجر - آیت 69
وَاتَّقُوا اللَّهَ وَلَا تُخْزُونِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اللہ سے ڈرو، تم میری رسوائی کے کیوں درپے ہوگئے ہو؟
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔