سورة الحجر - آیت 62
قَالَ إِنَّكُمْ قَوْمٌ مُّنكَرُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
تو اس نے کہا تم لوگ اجنبی آدمی معلوم ہوتے ہو۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔