سورة الحجر - آیت 57
قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ أَيُّهَا الْمُرْسَلُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پھر اس نے پوچھا تم لوگ جو بھیجے ہوئے آئے ہو تو تمہیں (اور) کون سی مہم درپیش ہے؟
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : خَطْبُكُمْ: حالت کیفیت ۔