سورة الحجر - آیت 47

وَنَزَعْنَا مَا فِي صُدُورِهِم مِّنْ غِلٍّ إِخْوَانًا عَلَىٰ سُرُرٍ مُّتَقَابِلِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ان کے دلوں میں جو کچھ (باہمی) رنجشیں تھیں سب ہم نے نکال دیں وہ بھائیوں کی طرح ایک دوسرے کے سامنے تختوں پر بیٹھے ہوں گے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: غِلٍّ: کینہ ، خیانت ، وکدورت ، سُرُرٍ: جمع سریر ، تخت ،