سورة ابراھیم - آیت 14
وَلَنُسْكِنَنَّكُمُ الْأَرْضَ مِن بَعْدِهِمْ ۚ ذَٰلِكَ لِمَنْ خَافَ مَقَامِي وَخَافَ وَعِيدِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور ان کے بعد تمہیں اس سرزمین میں جگہ دیں، یہ ہے نتیجہ اس کے لیے جو ہماری (حکومت و عدالت کی) جگہ سے ڈرا، نیز (پاداش عمل کی) تنبیہ سے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔