سورة یوسف - آیت 58

وَجَاءَ إِخْوَةُ يُوسُفَ فَدَخَلُوا عَلَيْهِ فَعَرَفَهُمْ وَهُمْ لَهُ مُنكِرُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور (پھر قحط کے سالوں میں) ایسا ہوا کہ یوسف کے بھائی) کنعان سے غلہ خریدنے مصر) آئے، یوسف نے انہیں (دیکھتے ہی) پہچان لیا لیکن انہوں نے نہیں پہچانا۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔