سورة الانفال - آیت 59
وَلَا يَحْسَبَنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا سَبَقُوا ۚ إِنَّهُمْ لَا يُعْجِزُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور جن لوگوں نے کفر کی راہ اختیار کی وہ خیال نہ کریں کہ بازی لے گئے، وہ کبھی (پیروان حق کو) درماندہ نہیں کرسکتے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔