سورة الاعراف - آیت 68
أُبَلِّغُكُمْ رِسَالَاتِ رَبِّي وَأَنَا لَكُمْ نَاصِحٌ أَمِينٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
میں اس کا پیام تمہیں پہنچاتا ہوں، اور یقین کرو کہ تمہیں دیانتداری کے ساتھ نصیحت کرنے والا ہوں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: نَاصِحٌ: نصیحت کرنے والا ۔ أَمِينٌ: امانتدار ۔