سورة الہب - آیت 4

وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور اس کی بیوی بھی جو (ایندھن کی) لکڑیاں اٹھانے والی ہے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔