سورة الكوثر - آیت 3

إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یقینا آپ کا دشمن ہی جڑ کٹا ہوا ہے (١، ٢)۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔