سورة الزلزلة - آیت 4
يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس روز وہ اپنے حالات بیان کرے گی
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔