سورة العلق - آیت 7

أَن رَّآهُ اسْتَغْنَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس بنا پر کہ وہ اپنے آپ کو بے نیاز دیکھتا ہے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔