سورة العلق - آیت 6
كَلَّا إِنَّ الْإِنسَانَ لَيَطْغَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ہرگز نہیں، انسان حد سے نکل جاتا ہے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔