سورة الشرح - آیت 8
وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَارْغَب
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور اپنے رب کی ہی طرف راغب رہیے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔