سورة الفجر - آیت 12

فَأَكْثَرُوا فِيهَا الْفَسَادَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور عدل واصلاح کی جگہ ان میں فساد پھیلا رکھا تھا

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔