سورة البروج - آیت 13

إِنَّهُ هُوَ يُبْدِئُ وَيُعِيدُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

وہی پہلی بار پیدا کرتا ہے وہی دوبارہ پیدا کرے گا

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔