سورة المطففين - آیت 19

وَمَا أَدْرَاكَ مَا عِلِّيُّونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور تم جانتے ہو کہ وہ فہرست کیا چیز ہے؟

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔