سورة الإنفطار - آیت 2

وَإِذَا الْكَوَاكِبُ انتَثَرَتْ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور جب تارے جھڑپڑیں گے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور موجودہ روشن ستارے آفتاب سے بے تعلق ہو کر بے نظام ہوجائیں گے