سورة التكوير - آیت 11

وَإِذَا السَّمَاءُ كُشِطَتْ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور جب آسمان کی کھال اتاردی جائے گی

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور فنا کے وقت جب آسمان ایسا سرخ ہوگا گویا اس کی کھال کھینچی جائے گی