سورة التكوير - آیت 7

وَإِذَا النُّفُوسُ زُوِّجَتْ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور جب لوگوں کو جوڑ دیا جائے گا

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

یہ تو ہیں وہ واقعات جو روز قیامت کے پہلے حصے میں ہوں گے اور دوسرا حصہ وہ ہے جب ہر قسم کے نفوس اپنی امثال کے ساتھ ملا دئیے جائیں گے ایک دوسرے کو پہچانیں گے