سورة التكوير - آیت 6
وَإِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَتْ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور سمندر بھڑکادیے جائیں گے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور جب دریا یعنی ان کے پانی نیچے کی گرمی سے سخت گرم کئے جائیں گے