سورة عبس - آیت 40

وَوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ عَلَيْهَا غَبَرَةٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور بہت سے چہرے اسروز گرد آلود ہوں گے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔