سورة عبس - آیت 10

فَأَنتَ عَنْهُ تَلَهَّىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

توآپ اس سے تغافل کابرتاؤ کرتے ہیں؟

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔