سورة النبأ - آیت 40
إِنَّا أَنذَرْنَاكُمْ عَذَابًا قَرِيبًا يَوْمَ يَنظُرُ الْمَرْءُ مَا قَدَّمَتْ يَدَاهُ وَيَقُولُ الْكَافِرُ يَا لَيْتَنِي كُنتُ تُرَابًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ہم نے تم کو قریب آنے والے عذاب سے ڈرادیا ہے جس روز کی آدمی وہ سب کچھ دیکھ لے گا جو اس کے ہاتھوں نے آگے بھیجا ہے اور کافر پکاراٹھے گا، کاش میں مٹی ہوجاتا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔