سورة المرسلات - آیت 30

انطَلِقُوا إِلَىٰ ظِلٍّ ذِي ثَلَاثِ شُعَبٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

چلواس (دھویں کے) سائے کی طرف جو تین شاخوں والا ہے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔