سورة الإنسان - آیت 12

وَجَزَاهُم بِمَا صَبَرُوا جَنَّةً وَحَرِيرًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور ان کے صبر واستقلال کے صلے میں انہی جنت اور ریشمی لباس عطا فرمائے گا

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور نیک اعمال پر ان کے صبر کرنے کی وجہ سے اللہ ان کو جنت میں بسائے گا اور ریشمی لباس میں پہنائے گا