سورة المدثر - آیت 47
حَتَّىٰ أَتَانَا الْيَقِينُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
حتی کہ ہم پر موت آپہنچی
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
یہاں تک کہ ہمیں موت کی وجہ سے اس کا یقین ہوگیا یہ ہیں ہمارے افعال قبیحہ جن کی وجہ سے ہم کم بختوں کا یہاں داخلہ ہوا