سورة المدثر - آیت 44

وَلَمْ نَكُ نُطْعِمُ الْمِسْكِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور نہ مسکین کو کھانا کھلاتے تھے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور دوسری بات یہ ہے کہ ہم ایسے بخیل تھے کہ غربا کو کھانا نہ کھلاتے تھے