سورة المدثر - آیت 1

يَا أَيُّهَا الْمُدَّثِّرُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اے چادر اوڑھ کر سونے والے (١)۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

سورۃ مزمل اور مدثر کی بابت مفسرین میں اختلاف ہے کہ پہلے کون اتری بعض علماء مدثر کو پہلے کہتے ہیں۔ ہم نے مزمل کو تقدم کے لحاظ سے مقدم ہی سمجھا ہے اور مدثر کے جو معنی کئے ہیں تفسیر کبیر میں ملتے ہیں “ اے لباس نبوۃ اوڑھنے والے محمد رسول اللہ e