سورة المعارج - آیت 19
إِنَّ الْإِنسَانَ خُلِقَ هَلُوعًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
بے شک انسان تھڑدلا پیدا کیا گیا ہے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔