سورة الحاقة - آیت 38

فَلَا أُقْسِمُ بِمَا تُبْصِرُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

تو (لوگو) میں قسم کھاتا ہوں ان چیزوں کی جو تم دیکھ رہے ہو

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پس سنو ! میں (اللہ) ہر اس قدرتی چیز کی قسم کھاتا ہوں جو تم دیکھتے ہو