سورة الحاقة - آیت 34
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی طرف راغب ہوتا تھا
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔