سورة الحاقة - آیت 16

وَانشَقَّتِ السَّمَاءُ فَهِيَ يَوْمَئِذٍ وَاهِيَةٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

آسمان پھٹ پڑے اور اس کی چولیں ڈھیلی ہوگئیں۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔