سورة الحاقة - آیت 3
وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْحَاقَّةُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور تم کیا جانتے ہو کہ وہ کون سی شدنی بات تھی؟
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اے سننے والے تجھے کیا معلوم وہ کیسی گھڑی ہے