سورة الحاقة - آیت 1
§لْحَاقَّةُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
) ایک شدنی اور ہونے والی بات تھی (١، ٢)
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
قیامت کی سچی گھڑی ہونے والی ہے۔